Local News

نوڈیرو:کھلاڑیوں کو نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا

نوڈیرو میں رات گئے مسلح ڈکیتی کی واردات، والی بال ٹورنامنٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو پانچ نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر لوٹ لیا۔ ملزمان تین موٹر سائیکلیں، نو موبائل فون اور 90 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ واردات کے خلاف متاثرہ کھلاڑیوں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس سے انصاف اور لوٹا گیا سامان واپس دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related posts

نوڈیرو:گاؤں الھورایو سولنگی میں نکاسیٔ آب کا نظام ناکارہ، گلیوں اور گھروں میں گندا پانی جمع

admin

نوڈیرو:قریبی گاؤں میں آنکھوں کی کیمپ کا انعقاد کیا گیا،200 مریضوں کا علاج کیا گیا

admin

لوکل نیوز میں خبریں جلد ہی شامل کریں گے

admin

Leave a Comment