National News

شھدائے کارساز کی برسی،گڑہی خدا بخش بھٹومیں منائی جائے گی

نوڈیرو(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے شھدائے کارساز کی برسی نھایت عقیدت و احترم کے ساتھ 18اکتوبر کو گڑہی خدا بخش بھٹو منائی جائی گی اس سلسلہ میں جاری کردی پریس بیان کے ذریعہ پی پی سٹی نوڈیرو کے پریس ترجمان سرفراز میرانی کے مطابق برسی کے روز صبح کو گیارہ بجے قرآن خوانی ہوگی جس کے بعد خیرات فی سبیل اللہ سمیر دعا مانگی جائے گی

Related posts

شکارپور:مسلح افراد کی فائرنگ میں سابقہ ایس ایچ او شہید، پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی گئی

admin

نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع بڑھانے کی غرض سے 100 سے زائد کمپنیوں کے ساتھ رابطے کیے جا رہے ہیں۔صوبائی سینئر وزیر

admin

نیشل کیٹی گوری میں مود کو شامل نہیں گیا گیا جو عنقریب شامل کریں گے

admin

Leave a Comment