National NewsUncategorized

نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع بڑھانے کی غرض سے 100 سے زائد کمپنیوں کے ساتھ رابطے کیے جا رہے ہیں۔صوبائی سینئر وزیر

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع بڑھانے کی غرض سے 100 سے زائد کمپنیوں کے ساتھ رابطے کیے جا رہے ہیں۔ آئی ورک فار سندھ کے ذریعے نوجوانوں کی مہارتوں اور مارکیٹ کی ضروریات میں ہم آہنگی پیدا کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ آئی ورک فار سندھ پر اب تک 51 لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد وزٹ کر چکے ہیں، ایک لاکھ 36 ہزار 547 امیدوار رجسٹرڈ ہیں ، 721 کمپنیاں پلیٹ فارم پر موجود ہیں۔ ڈجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے اب تک 31 ہزار 270 ملازمتوں کے مواقع پوسٹ کیے جا چکے، 24 ہزار 766 ملازمتیں فعال ہیں

Related posts

نوڈیرو اور اس کی تاریخ کی مختصر روداد

admin

نوڈیرو:گڑہی خدا بخش بھٹو میں سانحہ کارساز کے 20 گمنام شہداء کی 19ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

admin

لاڑکانہ:تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے پولیس ہیڈ کوارٹر لاڑکانہ میں خون کے عطیے کا کیمپ قائم

admin

Leave a Comment