نوڈیرو(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے شھدائے کارساز کی برسی نھایت عقیدت و احترم کے ساتھ 18اکتوبر کو گڑہی خدا بخش بھٹو منائی جائی گی اس سلسلہ میں جاری کردی پریس بیان کے ذریعہ پی پی سٹی نوڈیرو کے پریس ترجمان سرفراز میرانی کے مطابق برسی کے روز صبح کو گیارہ بجے قرآن خوانی ہوگی جس کے بعد خیرات فی سبیل اللہ سمیر دعا مانگی جائے گی
previous post
