نوڈیرو سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے شھر لاڑکانہ سے سولہ کلومیتروں کے فاصلے پر سکھر لارکانہ رود پر واقع ہے شھر رتوڈیرو سمیت شکارپور اور دیگر شھروں کے ساتھ رود اور ریلوے تریک سے منسلک ہے شھر میں تماسم سرکاری اور غیر سرکاری ادرے موجود ہیں جو اپنے کام کو سرانجام دے رہے ہیں جبکہ شھر میں سید،ابڑو،منگی،بھتو،سمیت دیگر برادریوں کے لوگ رہائش پزیر ہیں سیاسی اعتبار سے دنیا بھر میں مشھور اس شھر کو
شھید ذوالفقار علی بھٹو،شھید بے نطیر بھٹو،شھید میر مرتضیٰ ؓھٹو،شھید شاہنواز بھتو کا آبائی شھر بھی کہا جاتا ہے یہان سے دو کلومیت فاصلے پر گاؤں گڑہی خدا بخش بحٹو واقع ہے جہاں پر ان دنیا کے مانے سیاسی لیڈران کی مزارات ہیں جہان پر لوگوں کی اامد کا تسلسل جاری و ساری رہتا ہے اور ایک برا مرقد بنایا گیا ہے یہاں پر چار اپریل کو شحید ذوالفقار علی ؓحٹو کی برسی اور ستائیس دسمبر کو شھید بے نطیر بھٹو کی برسی کے برے پروگرام ہوتے ہیں جن میں ملک بھر کے جیالے یہان پر جمع ہعکر اپنے شھدا۴ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پھول چرہائے جاتے ہیں اور فاتحہ خوانی کی جاتی ہے فی سبیل اللہ لنگر بھی تقسیم کیا جاتا ہے

سیکورتی کے لیئے پولس کے سیکڑوں اہکاروں کو تعینات کردیا جاتا ہے نودیرو شھر میں شھید ذوالفقار علی بھٹو کو ملا ہوا شوگر مل بھی ہے جس کو گذشتہ کیئی سال قبل خانگی طور پر فروخت کردیا گیا تھا شھر میں ترقیاتی کام جاری ہٰن شھر میں اہم شہارہیں استیشن روڈ،نوڈیرو ہاؤس روڈ،شوگر ملز روڈ،عید گاہ روڈ، سمیت دیگر رود بھی واقع ہیں نوڈیرو ہاؤس پر لوگوں کا تانتہ بندہا رہتا ہے اور سیکورتی سخت ہے پولیس کے سیکڑوں اہلاکروں کو مقرر کردیا گیا ہے
