Local NewsNational NewsUncategorized

شکارپور:مسلح افراد کی فائرنگ میں سابقہ ایس ایچ او شہید، پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی گئی

شکارپور میں نیو فوجداری تھانے کی حدود رستم چوک پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مسلح موٹر سائیکل سواروں نے رستم چوک پر پولیس اہلکار نہال بروہی پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش تحویل لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردی نعش گھر پہنچنے پر کہرام برپا ہوگیا جبکہ اس کے والد کو صدمہ میں دل کا دورہ پڑنے پر فوری طبی امداد کے لیئے ہسپتال لے جایا گیا

Related posts

لاڑکانہ:تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے پولیس ہیڈ کوارٹر لاڑکانہ میں خون کے عطیے کا کیمپ قائم

admin

نوڈیرو:گڑہی خدا بخش بھٹو میں سانحہ کارساز کے 20 گمنام شہداء کی 19ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

admin

ویب سائیٹ پر کام جاری ہے اس وجہ سے مواد شامل نہیں

admin

Leave a Comment