نوڈیرو میں رات گئے مسلح ڈکیتی کی واردات، والی بال ٹورنامنٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو پانچ نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر لوٹ لیا۔ ملزمان تین موٹر سائیکلیں، نو موبائل فون اور 90 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ واردات کے خلاف متاثرہ کھلاڑیوں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس سے انصاف اور لوٹا گیا سامان واپس دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
previous post
